Browsing Tag

سوشل میڈیا

ترکی نے ٹوئٹر پر اشتہارات دینے پر پابندی لگا دی

ترکی نے سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹس ٹوئٹر اور پنٹرسٹ پر اشتہارات لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے، کیونکہ یہ ادارے ملک کے نئے قانون پر عملدرآمد نہیں کر رہے جس کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ضروری ہے کہ وہ ترکی میں اپنا مقامی نمائندہ…

فیس بک نے ترکی میں نمائندہ مقرر کرنے کا کام شروع کر دیا

فیس بک نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ اس نے ترکی میں اپنے مقامی نمائندے کے تقرر کا عمل شروع کر دیا ہے تاکہ ملک کے نئے سوشل میڈیا قوانین پر عمل کر سکے۔ یہ قدم اُس وقت اٹھایا گیا ہے جب اشتہارات پر پابندی کی ڈیڈلائن سر پر کھڑی تھی، جس کے تحت…

واٹس ایپ معاملہ، ترک ایپ BiP مقبولیت کی بلندیوں پر

واٹس ایپ کی جانب سے اپنے صارفین کا ڈیٹا فیس بک کو دینے کے متنازع فیصلے نے دنیا بھر میں ایک ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اس موقع پر واٹس ایپ کی جگہ جن متبادل ایپس کے نام لیے جا رہے ہیں، ان میں ترکی کی ایپ BiP بھی ہے۔ یہ ترک موبائل آپریٹر 'ترک…

پے در جرمانوں کے بعد یوٹیوب نے ترکی میں نمائندہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا

نئے قانون کے تحت ترکی میں بارہا جرمانے سہنے کے بعد بالآخر یوٹیوب نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ وہ ترکی میں نمائندہ مقرر کرے گا۔ امریکی کمپنی کا کہنا ہے کہ "ہمیں آگے بڑھنے کا راستہ دیکھنا ہوگا اور اس لیے ہم ایک مقامی قانونی ادارے کو نمائندہ…

ترک پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا ریگولیشن بل منظور کر لیا

ترک پارلیمنٹ نے بدھ کو سوشل میڈیا ریگولیشن بل کی توثیق کر دی ہے۔ اسے حکمران انصاف و ترقی (آق) پارٹی اور ملّی حرکت پارٹی (MHP) کے قانون سازوں نے منظور کیا تھا۔ یہ بل سوشل میڈیا پرووائیڈرز کی باضابطہ تعریف کرتا ہے اور سوشل میڈیا پر…

معروف امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان کی صدارتی کمپلیکس میں آمد

صدر رجب طیب ایردوان اور خاتون اوّل امینہ ایردوان نے معروف امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان اور سات سالہ شامی لڑکی جس نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے دنیا کو حلب میں ہونے والے قتل عام سے آگاہ کیا، بانا العباد کا استقبال کیا۔ لنڈسے لوہان نے دنیا…