Browsing Tag

سوڈان

سودان میں کریک ڈاؤن کے بعد عام ہڑتال

سودانی مظاہرین نے حکمران ملٹر ی کونسل پر سویلین حکومت کو اقتدار منتقل کرنے کا دباؤ بڑھانے کے لیے قومی سول نافرمانی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ انادولو ایجنسی کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں دکانیں اور سڑکوں پر گاڑیاں بند ہیں۔ مظاہرین نے مبینہ…

سودان نے باغی ترجمان کو گرفتار کرلیا

سودان کی افواج نے دارالحکومت خرطوم سے باغی سودان پیپلز لبریشن موومنٹ – نارتھ (SPLM-N) کے ترجمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ SPLM-N کے ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ "مبارک اردول کو خرطوم میں سنیچر کو رہائش گاہ پر پڑنے والے…

سودان میں فوجی کریک ڈاؤن، دریائے نیل سے لاشیں برآمد، ہلاک شدگان کی تعداد 108 تک پہنچ گئی

سودان کی افواج کی جانے سے مارے گئے 40 سے زیادہ افراد کی لاشیں دارالحکومت خرطوم کے قریب دریائے نیل سے برآمد ہوئی ہیں۔ جمہوریت حامی حلقوں کے مطابق تازہ ترین تصادم کے بعد برسرِ اقتدار فوج کے کریک ڈاؤن میں مارے جانے والوں کی تعداد 108 ہو چکی…

صدر ایردوان نے سواکن جزیرے کا دورہ کیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے بحیرہ احمر کے مغربی کنارے پر واقع سوڈان کے سواکن جزیرے کا دورہ کیا۔ سواکن پورٹ پر سوڈانی ہم منصب عمر البشیر نے ان کا استقبال کیا، جہاں سے وہ جزیرے کی طرف روانہ ہوئے۔ راستے میں سوڈانی اور ترک جھنڈے اٹھائے…

سوڈان اسٹیٹجک اہمیت کا حامل جزیرہ سواكن تعمیر کے لیے ترکی کے حوالے کرنے پر رضامند

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سوڈان سواکن جزیرہ دوبارہ تعمیر کرنے کے لیے ترکی کو دینے پر رضامند ہو گیا ہے۔ سواکن افریقہ کی ایک سب سے پرانی بندرگاہ ہے جو افریقی مسلمان حج پر جانے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ جزیرے کے دورے کے بعد ترک…

ایردوان کا دورہِ سوڈان کچھ خاص سیاسی معنی رکھتا ہے، سوڈانی وزیر خارجہ

سوڈانی وزیر خارجہ ابراہیم غندوز نے کہا ہے کہ معاشی اور تجارتی تعاون کے ساتھ ساتھ ترک صدر رجب طیب ایردوان کا دورہِ سوڈان کچھ خاص سیاسی معنی رکھتا ہے. سوڈانی ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ "صدر ایردوان کا دورہ…