Browsing Tag

سیاحتی مقامات

غلطہ ٹاور کو عجائب گھر میں تبدیل کر دیا جائے گا

استنبول کے مشہورِ زمانہ غلطہ ٹاور کو عجائب گھر میں تبدیل کرنے سے پہلے فی الوقت اس کی تزئین و آرائش کی جا رہی ہے۔ سیاحوں میں مقبول اس ٹاور کو کہ جس سے شہر کا طائرانہ منظر نظر آتا ہے، 15 ستمبر کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ اسے حال ہی میں…

گرینڈ بازار: دنیا کا قدیم ترین اور سب سے بڑا خریداری مرکز

گرینڈ بازار ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں ہے اور اس کی تاریخ 15 ویں صدی کے وسط سے جا ملتی ہے، یعنی سلطان محمد فاتح کے دور سے۔ یہ دنیا کے قدیم ترین اور سب سے بڑے بازار کے طور پر معروف ہے کہ جس میں 3,600 دکانیں ہیں جو 45…

استنبول میں سیلفی لینے کے لیے بہترین مقامات

اس جدید دور میں سیلفی ہماری روزمرہ زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے اور خاص طور پر اگر آپ استنبول جیسے شہرِ بے مثال کا سفر کر رہے ہوں تو آپ کو ضرور معلوم ہونا چاہیے کہ یہاں سیلفی لینے کے لیے بہترین مقامات کون سے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ…

انطالیہ میں سیاحوں کی تعداد روز بروز نئے ریکارڈز بنانے لگی

ترکی کے ریزورٹ شہر انطالیہ میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد مئی میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ شہر کے گورنر کے مطابق بحیرۂ روم کے کنارے واقع اس صوبے نے 25 مئی کو 76,568 غیر ملکی سیاحوں کا خیر مقدم کیا۔ "25 مئی 2019ء کو 76,568 سیاح…

بحیرۂ اسود کی سیاحت، جہاں فطرت کا حسن عروج پر ہے

ترکی سیاحوں کو ہمیشہ حیرت میں مبتلا کرتا ہے۔ ملک کے کسی بھی کونے کھدرے میں جائیں نت نئے قدرتی یا تاریخی عجائبات آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اس ہفتے اور آئندہ ہفتے ہم بحیرۂ اسود کے علاقے کا جائزہ لیں گے اور آپ کو ان بہترین مقامات کا احوال…

ترکی کھلی فضاء کا دنیا میں سب سے بڑا میوزیم ہے، رجب طیب ایردوان

سیاحت کے پیشہ وروں اور ماہرین کی بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ باہر رہنے والے ترکوں کے لیے خصوصی مہم چلا رہے ہیں جس کا نام ہوگا "اپنے پڑوسی کو لاؤ" اور "گھر میں ہی ایک سچی شادی ہوتی ہے" جبکہ ترکی میں رہنے والے غیر ملکیوں کے لیے…