سرگرمیاں سیاسی مقابلہ، باہمی تعاون میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالتا ہے، صدر رجب طیب ایردوان ویب ڈیسک 11، اپریل 2017 0 چورم میں خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "قومی مسائل پر کوئی جنگ، دشمنی اور ہنگامہ آرائی نہیں ہو سکتی ہے۔ جس مسئلہ کا تعلق ملک کی آزادی اور قوم کے مستقبل سے ہو تمام سیاستدانوں سے امید رکھنا چاہیے کہ وہ ہاتھ ملا کر طاقت بنتے ہیں۔ نظام…