Browsing Tag

شامی مہاجرین

ترکی 50 لاکھ سے زیادہ مہاجرین کا میزبان ہے، نائب وزیر داخلہ

ترکی کے نائب وزیر داخلہ اسماعیل چتاقلی نے کہا ہے کہ ترکی 190 مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے 50 لاکھ سے زیادہ مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے۔ ‏ 'مہاجرین کے عالمی دن' کے موقع پر اسکی شہر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل چتاقلی نے…

صدر ایردوان کی ہلالِ احمر کے ساتھ انسانی امداد کے معاملے پر گفتگو

صدر رجب طیب ایردوان نے صدر ترک ہلالِ احمر کرم قنیق اور سیکریٹری جنرل بین الاقوامی انجمن ہائے ہلالِ احمر و صلیبِ احمر (IFRC) جگن چپاگین سے استنبول میں ملاقات کی۔ ایوانِ صدر کے مطابق ملاقات میں مہاجرین، خصوصاً ترکی اور ملحقہ ممالک میں…

‏7 لاکھ شامی باشندوں کو ترک تعلیمی نظام کا حصہ بنانا ایک ‘عظیم کامیابی’ ہے

ترکی کے لیے یورپی یونین کے وفد کے سربراہ نکولاس میئر-لینڈروٹ نے کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے 7 لاکھ شامیوں کو ملک کے تعلیمی نظام میں شامل کرنے کی صلاحیت " کامیابی کی ایک عظیم اور انوکھی داستان" ہے۔ غازی عین تاب میں ایک اسکول کی افتتاحی…

ترکی میں ایلان کردی کی چھٹی برسی منائی گئی

ترکی نے جمعرات کو اُس شامی بچے کی برسی منائی، جس کی لاش آج سے چھ سال قبل ترکی کے ساحل پر بہہ کر آئی تھی اور شامی مہاجرین کے حوالے سے ایک عالمی تحریک برپا کر دی تھی۔ یہ 3 سالہ بچہ شامی خانہ جنگی میں مہاجرین کے بحران کی علامت بن کر ابھرا۔…

ترکی-یورپی یونین معاہدے کے تحت جرمنی نے تقریباً 10 ہزار مہاجرین کو قبول کیا

جرمنی نے یورپی یونین اور ترکی کے مابین پناہ گزینوں کے حوالے سے معاہدے کے طور پر پچھلے چار سالوں میں یورپی یونین کے ملکوں میں سب سے زیادہ مہاجرین کو قبول کیا ہے۔ یورپی یونین کے دوسرے ملکوں سے تقابل کریں تو جرمنی نے اب تک معاہدے کے تحت…

ادلب مہاجرین کی امداد کے لیے ترک سیاست دان سب سے آگے

ترکی کے سیاست دان شام کے صوبہ ادلب کے بے گھر شہریوں کے لیے امدادی سرگرمیوں میں شامل ہو رہے ہیں اور اپنی جیب سے حصہ ڈال رہے ہیں۔ ادلب مہاجرین کے لیے تازہ ترین عطیہ پیر کو وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو کی طرف سے آیا ہے جنہوں نے 10 مزید گھروں…

ایلان کردی کے والد اپنے بیٹے سے موسوم بحری جہاز پر کام کریں گے

شام کے اس ڈوبنے والے بچے ایلان کردی کہ جس کی تصویر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا، کے والد تارکینِ وطن کو بچانے کے لیے بنائے گئے جرمن بحری جہاز پر کام کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں کہ جو اُن کے بیٹے سے موسوم ہے۔ 45 سالہ عبد اللہ کردی کو…

ہم اپنے خطے اور دنیا میں ہر ایک سے اچھے تعلقات اور مضبوط تعاون قائم کرنا چاہتے ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے سامسن میں آق پارٹی کی صوبائی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "ہم اپنے خطے اور دنیا بھر میں سب کے ساتھ اچھے تعلقات اور مضبوط تعاون قائم کرنا چاہتے ہیں، خصوصا اپنے اتحادیوں کے ساتھ۔ پہلے بھی یہ سوچنا ممکن نہیں کہ…

آپریشن شاخِ زیتون: مقدس آغاز، مقدس جنگ اور مقدس مقاصد، مگر کیسے؟

ترک ہمارے ماضی کی عظمت کا نشان ہیں، ہم سلطنت عثمانیہ میں ایک باوقار ملت اسلامیہ کی طرح زندہ رہے ہیں- موجودہ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے جہاں ترکوں کی روح کو بیدار کر دیا ہے وہیں ملت اسلامیہ میں امید کی شمع روشن کی ہے کہ ہم ایک پھر اِس عہد…

ترکی اتنی طاقت رکھتا ہے کہ اپنے دفاع کے لیے کسی کی اجازت کا انتظار کئے بغیر حرکت میں آئے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایزیورم میں آق پارٹی کی صوبائی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا،"ترکی آج اتنی طاقت، وسائل اور صلاحت رکھتا ہے کہ کسی کی اجازت کا انتظار کئے بغیر اپے دفاع، مستقبل اور اپنے بھائیوں اور بہنوں کے لیے حرکت میں آئے"۔…