Browsing Tag

شام

گذشتہ 25 سال میں 12.5 ملین مسلمان جنگوں کی بھینٹ چڑھ گئے

ایک ترک ماہر تاریخ کے مطابق گذشتہ 25 سال میں 12.5 ملین مسلمان جنگوں کی بھینٹ چڑھ کر مر گئے ہیں۔ ترکش ہسٹوریکل سوسائٹی کے سربراہ رفیق توران کے استنبول میں ایک کانفرنس کرتے ہوئے کہ پوری انسانی تاریخ میں انسان لڑتے رہے ہیں اور جنگ انسان کی…

ادلب میں روسی فضائی بمباری سے 38 شہری شہید ہو گئے

شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں جمعہ کے روز باغیوں کی رہائشی علاقے پر روسی فضائی بمباری سے 38 شہری شہید ہو گئے ہیں۔ شامی انسانی حقوق کی نگرانی کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ جمعرات کی شام شمال مغربی ادلب صوبے کے علاقہ زردانہ پر ہونے والے…

ترک فوج نے ادلب میں گیارواں مشاہداتی مرکز قائم کر دیا

ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک فوج نے شام کے علاقہ ادلب میں آستانہ عمل کے تحت گیارواں مشاہداتی مقام قائم کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوموار کے روز صوبہ کے جنوبی علاقہ زاویہ میں ترک فوج نے مشاہداتی مقام قائم کیا۔ 12 اکتوبر 2017ء کو…

ترکی شام میں کسی ملک کے ساتھ نہیں کھڑا ہے، نائب وزیراعظم ترکی

سوموار کے روز ترک نائب وزیر اعظم باکر بوزدا نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ترکی شام میں کسی ملک کے ساتھ نہیں کھڑا۔ اس کا موقف ایران، روس اور امریکہ سے مختلف ہے۔ بوزدا کا بیان میکرون کے ردعمل میں آیا…

شام پر امریکی میزائل حملہ کتنے میں پڑتا ہے؟

امریکہ نے ایک بار پھر شام میں بشار الاسد کے خلاف رجیم کے اہداف پر میزائل حملے کئے ہیں۔ اس سے قبل گذشتہ سال خان شیخون میں کیمیائی اسلحہ استعمال کرنے پر بھی امریکہ نے ردعمل دیا تھا۔ گذشتہ سال اپریل 2017ء میں شیرات میں امریکی میزائل…

امریکہ نے شام پر میزائل کیوں برسائے؟

ہماری عادت ہے کہ عمل اور واقعہ کو نتیجہ خیز بنانے کی کوشش کرتے ہیں- یہ نہیں ہو سکے گا تو کچھ بنے بنائے خیالات میں انہیں فکس کر دیں گے- شام پر 33 امریکی میزائل کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے- تھوڑا پس منظر چیک کریں- یہی ٹرمپ تھا جس نے شام سے…

ایردوان اور ٹرمپ کے درمیان شام میں حالیہ پیش رفت پر بات چیت

ترک صدارتی ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے دوما کیمیائی حملے کے بعد شام میں پیش رفت اور سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا ہے- ذرائع نے مزید کہا کہ صدور نے کیمیکل حملوں بارے تبادلہ خیال کیا۔…

عفرین میں لہراتا ترک پرچم – ڈاکٹر فرقان حمید

ڈاکٹر فرقان حمید پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے انقرہ یونیورسٹی سے ترک زبان میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 1994ء میں وہ نہ صرف انقرہ یونیورسٹی میں ماہر زبان تعینات ہوئے بلکہ ٹی آر ٹی کی اردو سروس کے لیے ترجمان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دینا…

ہمارا مقصد شام میں اپنے بھائی بہنوں کو روشن مستقبل کی ضمانت دینا ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ججز اور پرازیکیوٹرز کی تعیناتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "شام اور عراق میں رہنے والے عرب، کرد اور ترکمان ہمارے حقیقی بھائی اور بہن ہیں۔ شامی زمینوں میں ہماری موجودگی کا واحد مقصد انہیں دہشت گردی تنظیموں کے…

اسد رجیم نے مشرقی غوطہ میں شہریوں پر کلورین گیس استعمال کی

شام سول ڈیفینس نے کہا ہے کہ اسد رجیم نے بدھ کے روز مشرقی غوطہ کے رہائشی علاقوں پر حملہ کے دوران کلورین گیس استعمال کی ہے۔ سول ڈیفینس گروپ جو وائٹ ہیلمٹ کے نام سے بھی معروف ہے اس نے اپنے سماجی رابطے پر بتایا ہے کہ یہ حملہ غوطہ کے گاؤں…