Browsing Tag

شام

لوگوں نے شام میں اسلحے کے ہزاروں ٹرک بھیجے اور ہم نے انسانی امداد کے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے دیانت فاؤنڈیشن کے تقریب اعزازات سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "جب کچھ لوگوں نے شام میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ہزاروں ٹرک بھیجے، ترکی کی دیانت فاؤنڈیشن نے وہاں انسانی امداد کے ہزاروں ٹرک بھیجے ہیں اور ابھی تک بھیج رہے…

صدر ایردوان کی ایرانی ہم منصب روحانی کو فون کال، مشرقی غوطہ کے سانحہ پر بات چیت

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ایرانی ہم منصب حسن روحانی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں شامی بحران اور خصوصا مشرقی غوطہ کے سانحے پر بات چیت کی گئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ ترکی، ایران اور روس کی مشترکہ کوششوں کو زمین پر نظر…

سو سال بعد خلافت عثمانیہ کے اہم اسٹریٹجک مقام "راجو” پر ترکی کا جھنڈا، فوجیوں نے عثمانی…

سرکاری دستاویز کے مطابق خلافت عثمانیہ کے عہد میں بغداد سے اناطولیہ ریلوے کے درمیان "راجو ٹاؤن" ایک اہم مقام کی حیثیت رکھتا تھا۔ پہلی جنگ عظیم اور ترکی کی جنگ آزادی کے دوران بھی دفاعی لحاظ سے یہ اہم مقام رہا۔ اناطولیہ بغداد ریلوے 1914ء…

غوطہ میں عالمی سطح پر احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی بیگ کا استعمال

دمشق کے کی سرحد کے پار موجود محصور شدہ شہر غوطہ گذشتہ کئی دنوں سے بشار الاسد کے ظلم و بربریت کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ وہاں شامیوں نے عالمی توجہ حاصل کرنے کے لیے سینکڑوں کی تعداد میں شہید ہونے والے بچوں کی میتوں کے ساتھ اقوام متحدہ کے امدادی بیگ…

عفرین آپریشن میں اسٹریٹجک اہمیت کا حامل راجو ٹاؤن دہشتگردوں سے آزاد

ترک فوج نے مقامی آزاد شامی فوج کی مدد سے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل راجو ٹاؤن کو پی کے کے کی شامی شاخ کرد دہشتگرد تنظیم وائے پی جی سے آزاد کروا لیا ہے۔ راجو ٹاؤن عفرین صوبے کے مرکز سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ آخری اطلاعات تک ترک…

مشرقی غوطہ، ترکی اور عفرین آپریشن

مشرقی غوطہ میں شامی بربریت کی تاریخ میں جو دوسرا بڑا ظلم ہوا، ایک ہی دن میں 400 معصوم شامیوں کو شہید کر دیا گیا جن میں اکثریت بچوں کی تھی- ترکی اس کے محرکات اور منصوبہ سازوں سے بخوبی واقف ہے- وہ شام میں روس اور ایران کے ساتھ سفارتی…

منبج کے علاوہ دریائے فرات کا مشرقی علاقہ آزاد کرکے اس کے اصل مالکان کے حوالے کریں گے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ جب عفرین میں آپریشن مکمل ہو جائے گا، انقرہ مشرقی دریائے فرات اور منبج کے علاقے دہشتگردوں سے صاف کرے گا اور ان زمینوں کے اصل مالکان کے حوالے کرے گا۔ انہوں نے کہا، "منبج کے اصل مالکان کون ہیں؟ عرب،…

صدر ایردوان اور شاہ سلمان کا فون پر آپریشن شاخ زیتون بارے تبادلہ خیال

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے عودی شاہ سلمان بن عبد العزیز کو منگل کی شب ٹیلی فون کیا جس میں آپریشن شاخ زیتون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فون کال میں ترک صدر نے سعودی شاہ سلیمان کو بتایا کہ آپریشن پی کے کے کی شامی شاخ پی وائے جی اور داعش کے…

اسرائیل کا شام میں ایرانی تنصیات پر حملہ، جوابی فائر سے جیٹ طیارہ تباہ

اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے ہفتہ کے روز اپنے فضائی دفاع کے لیے شام میں ایرانی تنصیبات کو ہدف بنایا جبکہ دوسری طرف شامی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی ایف 16 کو نشانہ بنایا ہے جو شمالی اسرائیل میں تباہ ہوا- اسرائیلی ملٹری کے…

ایردوان نے بشار الاسد سے ملنے کے اپوزیشن رہنماء کے مطالبے کو مسترد کر دیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان اپوزیشن رہنماء کمال کلیچدار اولو کے سامنے آنے والے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ترک صدر شامی رجیم کے سربراہ بشار الاسد سے روابط پیدا کریں- انہوں نے جمہوریت عوام پارٹی (سیکولر کمالسٹ) کے…