سرگرمیاں صدر ایردوان اور شاہ سلمان کا فون پر آپریشن شاخ زیتون بارے تبادلہ خیال ویب ڈیسک 14، فروری 2018 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے عودی شاہ سلمان بن عبد العزیز کو منگل کی شب ٹیلی فون کیا جس میں آپریشن شاخ زیتون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فون کال میں ترک صدر نے سعودی شاہ سلیمان کو بتایا کہ آپریشن پی کے کے کی شامی شاخ پی وائے جی اور داعش کے…