خبریں ترکی میں مسلمان آج شبِ برات منائیں گے ویب مدیر 7، اپریل 2020 0 ترکی بھر کے مسلمان آج شبِ برات منائیں گے، جسے مغفرت اور نجات کی رات سمجھا جاتا ہے۔ شبِ برات اسلامی ہجری تقویم کے مہینے شعبان کی 15 ویں رات کو کہا جاتا ہے۔ ترکی کے ڈائریکٹوریٹ برائے مذہبی امور کے سربراہ علی ارباش نے اس موقع پر ایک…