Browsing Tag

شماریات

ترکی آبادی کے لحاظ سے دنیا کا 19 واں سب سے بڑا ملک، تازہ اعداد و شمار جاری

اگلے اتوار کو دنیا بھر میں 'آبادی کا عالمی دن' منایا جائے گا اور اس سے چند روز پہلے ترک ادارۂ شماریات (TurkStat) نے 2020ء کے لیے اپنے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جس کے مطابق 8.33 کروڑ کی آبادی کے ساتھ ترکی دنیا کے 235 ممالک اور خطوں میں…

استانبول کی آبادی میں پہلی بار کمی

آبادی کے لحاظ سے ترک ادارۂ شماریات (TurkStat) کے اعداد و شمار گو ایک مایوس کُن تصویر پیش کرتے ہیں، لیکن استانبول کے حوالے سے کچھ سکھ کا سانس ضرور ملا ہے، ایک ایسا شہر کہ جس کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ ہے۔ لیکن دسمبر 2020ء میں دیکھا گیا کہ…

ترکی کی آبادی 8.3 کروڑ سے تجاوز کر گئی

ترک ادارۂ شماریات (TurkStat) کے مطابق سال 2019ء کے اختتام تک ترکی کی آبادی سالانہ 1.39 فیصد کے اضافے کے ساتھ 8 کروڑ 31 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ترکی کی آبادی میں پچھلے سال میں ساڑھے 11 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ…

سال کی پہلی شش ماہی سیاحوں نے میں ملبوسات اور جوتوں پر 1.5 ارب ڈالرز زیادہ خرچ کیے

رواں سال کے پہلے چھ مہینے میں غیر ملکی مہمانوں اور ترکی آنے والے بیرونِ ملک مقیم ترک باشندوں نے ملک میں اپنے قیام کے دوران ملبوسات اور جوتوں پر تقریباً 1.55 ارب ڈالرز خرچ کیے۔ ترک ادارہ شماریات (TurkStat) کے مطابق سیاحت سے ہونے والی آمدنی…

گزشتہ سال پانچ لاکھ تارکینِ وطن ترکی آئے، استنبول سب سے بڑا میزبان

2018ء میں 5,77,457 تارکینِ وطن ہجرت کرکے ترکی آئے، جو ترک ادارہ شمارایت (TurkStat) کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں 23.8 فیصد اضافہ ہے۔ TurkStat کا ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ تازہ ترین اعداد و شمار میں 4,66,890 غیر ملکی اور 1,10,567 ترک…

ترکی نے 10.6 ملین ڈالرز کی رقم ماحولیات پر خرچ کی، ترک سٹیٹ

ترکی کے شماریاتی ادارے 'ترک سٹیٹ' نے کہا ہے کہ ترکی نے 2016ء میں ماحولیات پر مجموعی طور پر 31.8 بلین ترکش لیرا (10.6 بلین ڈالر) خرچ کی۔ اس رقم میں سے، 71.6 فیصد عوامی شعبے کی طرف سے ماحولیاتی مدد میں خرچ کی گئی جبکہ 23.9 بزنس شعبے کی…