Browsing Tag

شمالی قبرص

ترک قبرص کے کوہ پیما نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا پرچم ماؤنٹ ونسن پر لہراتا ہوا نظر آیا ہے، جو بر اعظم انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ہے جسے ترک قبرص کے کوہ پیما برقان اوزن نے سر کیا ہے۔ امریکا میں رہنے والے برقان کا تعلق دراصل شمال مغربی قبرص سے ہے، جنہوں نے 16…

مشرقی بحیرۂ روم، ایگزون اور قطر انرجی ترکی کی حدود سے دُور رہیں گے

ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا ہے کہ امریکا اور قطر نے ترکی کو یقین دلایا ہے کہ ایگزون موبل اور قطر انرجی مشرقی بحیرۂ روم میں اس کی بر اعظمی حدود (continental shelf) سے دُور رہیں گے۔ مولود چاؤش اوغلو کا یہ تبصرہ ان اداروں کو…

ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے قیام کے 38 سال مکمل، صدر ایردوان کی مبارک باد

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے قیام کے 38 سال مکمل ہونے پر ترک قبرص کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "میں ترک قبرص کے عوام کے لیے اس فخریہ دن پر انہیں ترک جمہوریہ شمالی…

ترک قبرص کا حقِ حاکمیت تسلیم کیے بغیر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے

دہائیوں سے درپیش مسئلہ قبرص کے حل کے لیے مذاکرات تب تک شروع نہیں ہوں گے جب تک برابری کی بنیاد پر ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا حقِ حاکمیت اور بین الاقوامی سطح پر مقام تسلیم نہیں کیا جاتا۔ یہ بات ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے صدر ارسین تاتار نے نیو…

قبرص میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج کے مستقبل پر شمالی قبرص سے مشورہ نہیں کیا گیا

ترک جمہوریہ شمالی قبرص نے کہا ہے کہ جزیرے پر اقوامِ متحدہ کی امن فوج کی موجودگی کے حوالے سے اس کی رائے طلب نہیں کی گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قبرص جزیرے پر امن مشن کی موجودگی میں اتفاقِ رائے سے توسیع کی منظوری دی ہے۔ قبرص میں…

شمالی قبرص کیلئے خوشخبری ہے جو وہاں کی پارلیمنٹ میں سناؤں گا، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے جمعہ کے روز میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سوموار کے روز جیسا کہ آپ جانتے ہیں شمالی قبرص کا دورہ ہے۔ میں وہاں ایک خوشخبری سنانا چاہتا ہوں۔ بہت خوب اقدام ہے، اس سے متعلق ابتدائی کام مکمل کر لیا ہے"۔ صدر رجب…

یورپی یونین قبرص کے مسئلے کا حل پیش نہیں کر سکتی، ترک قبرص

ترک جمہوریہ شمالی قبرص نے کہا ہے کہ ترک قبرص کی نظر میں اب یورپی یونین قابلِ اعتماد نہیں رہا اور اس جزیرے کا مسئلہ حل کرنے کے لیے اس کا رویہ درست نہیں ہے۔ وزارت خارجہ شمالی قبرص کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ جوسپ…

رواں سال ہماری برآمدات 200 ارب ڈالرز سے تجاوز کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کریں گی، صدر ایردوان

صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "سیاحت کا شعبہ ڈھائی کروڑ سیاحوں کی آمد اور 20 ارب ڈالرز کی آمدنی کے ہدف کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ہمیں پیداواری اور برآمدی شعبوں میں کسی مسئلے کا سامنا نہیں کہ جن میں وبا…

مشرقی بحیرۂ روم میں امن اور استحکام نہیں ہو سکتا جب تک کہ ترکی اور شمالی قبرص کو یکساں طور پر شامل…

ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں 15 نومبر یومِ جمہوریہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "مشرقی بحیرۂ روم میں امن اور استحکام نہیں ہو سکتا جب تک کہ ترکی اور شمالی قبرص کو یکساں طور پر شامل نہیں کیا جاتا۔ ہم مشرقی…

ترکی مسئلہ قبرص کے منصفانہ، دیرپا اور مستقل حل کا خواہشمند ہے، صدر ایردوان

ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے صدر ارسین تاتار کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم نے مسئلہ قبرص کے حوالے سے مستقبل کے ممکنہ اقدامات اور مشرقی بحیرۂ روم میں ہونے والی تازہ ترین پیشرفت پر بات چیت کی ہے۔ ترکی قبرص…