Browsing Tag

شوکت مرزیوف

رجب طیب ایردوان کی ازبک صدر شوکت مرزیوف سے ملاقات

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ازبک ہم منصب شوکت مرزیوف کے ترکی کے سرکاری دورہ پر صدارتی کمپلیکس میں استقبال کیا۔ ملاقات سے قبل استقبالی تقریب ہوئی جس میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے اور ازبک صدر کو گاڈ آف آنر پیش کیا گیا۔