Browsing Tag

شہباز شریف

25 جولائی کے انتخابات پاکستان کے لیے خیر کا باعث بنیں گے، صدر ایردوان کا شہباز شریف کو شکریے کا خط

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو شکرانے کا خط لکھا ہے۔ خط میں شہباز شریف کے ان دور حکومت کے اختتام اور پاکستان میں عام انتخابات کے پس منظر میں لکھنے جانے والے بامؔروت خط پر شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ صدر…

ترک سفیر بابرصادق گرگن کی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے الوداعی ملاقات

ترکی کے سفیر صادق بابر گرگن نے وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی جس میں وزیراعلی کا کہنا تھاکہ آپ پاکستان کے عظیم دوست کے طو رپر ہمارے دلوں میں رہیں گے۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ترکی کے سفیر صادق…

پاکستان کو سیاسی، اقتصادی اور دفاعی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، صدر ایردوان کی شہباز شریف سے…

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے استنبول میں ترک صدر رجب طیب ایردون سے جمعہ کے روز ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورت حال پر بات چیت کی گئی- ملاقات میں صدر ایردوان نے کہا کہ ترکی…

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی استنبول آمد، ترک حکام سے ملاقاتیں کریں گے

پاکستان کے گنجان آباد صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر استنبول پہنچے ہیں۔ ترکی تعینات پاکستانی سفیر کا ان کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف ترکی کے دورے کے دوران اعلیٰ سطح قادت سے باہم دلچسپی اور عالمی…

پاک ترک تعلقات میں عملی اشتراک و تعاون – ڈاکٹر فرقان حمید

ڈاکٹر فرقان حمید پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے انقرہ یونیورسٹی سے ترک زبان میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 1994ء میں وہ نہ صرف انقرہ یونیورسٹی میں ماہر زبان تعینات ہوئے بلکہ ٹی آر ٹی کی اردو سروس کے لیے ترجمان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دینا…

پاکستان اور ترکی کی دوستی پائیدار اقتصادی تعاون میں بدل رہی ہے، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب (پاکستان) شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کے دور حکومت میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات پائیدار اقتصادی تعاون میں تبدیل ہورہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات ترکی کے سرمایہ کاروں کے ایک وفد سے لاہور میں ملاقات کے دوران کہی۔…

ترکی کے پہلے طبی شہر کا افتتاح کل ہوگا، پنجاب (پاکستان) کے وزیراعلیٰ بھی شرکت کریں گے

وزیرصحت رجب اکداغ نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز صدر رجب طیب ایردوان اور وزیراعظم بن علی یلدرم جنوبی ضلع مرسین میں پہلے "طبی شہر" کے افتتاح کریں گے۔ یہ بات انہوں نے سائٹ کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی "وہ تمام چیزوں کا اور…

ترکی اور پاکستان، صحت کے شعبے میں مزید تعاون کے خواہاں

منگل کے روز ترک سرکاری فلاحی تنظیم،ٹیکا کے اعلی عہدیدان نے پاکستانی صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ سے ملاقات کے دوران صحت کے شعبہ میںمزید تعاون پر بات چیت کی اور صوبے میں اسکل ڈویلپمنٹ پر غور کیا۔ یہ بات پنجاب گورنمنٹ کے بیان میں کہی گئی ہے۔…