سرگرمیاں ایردوان کی عفرین آپریشن میں شہید ہونے والے فوجی کے گھر جا کر اظہار تعزیت ویب ڈیسک 14، فروری 2018 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے شمال مغربی شام کے صوبہ عفرین میں جاری آپریشن شاخ زیتون میں شہید ہونے والے سارجنٹ موسیٰ اوزالکان کے گھر جا کر اظہار تعزیت کی۔ ترک صدر شہید کی غمزدہ ماں کی جذباتی گفتگو پر آبدیدہ ہو گئے۔ وڈیو یہاں…