Browsing Tag

شی جن پنگ

صدر ایردوان کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات

سرکاری دورے پر چین آنے والے صدر رجب طیب ایردوان کا عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے سرکاری تقریب میں خیر مقدم کیا گیا۔ وفود کے تعارف کے بعد ترک اور چینی قومی ترانے بجائے گئے اور صدر ایردوان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔…