Browsing Tag

صحت عامہ

ترکی نے چائے خانے، تھیٹر، جم وغیرہ جیسے عوامی مقامات بندکر دیے

ترکی کی وزارتِ داخلہ نے ملک بھر میں تمام چائے خانے، تھیٹر، جم اور دیگر ایسے ہی عوامی مقامات کو بند کرنے کا حکم دے دای ہے تاکہ کروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ وزارت کے احکام کے مطابق تمام چائے خانے، جم، تھیٹر، سینما، پرفارمنس…

ترکی میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 47 ہو گئی

ترکی میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتے ہوئے 47 تک پہنچ گئی ہے۔ وزیر صحت فخر الدین خوجہ نے اعلان کیا ہے کہ 29 نئے کیس سامنے آئے ہیں جن کے ساتھ وائرس کے شکار افراد کی تعداد 47 ہو گئی ہے۔ تمام نئے 29 مریضوں کا بلاواسطہ یا بالواسطہ…

کرونا وائرس مزید پھیلنے لگا، ترکی میں انتظامات سخت

کرونا وائرس – یا COVID-19- ایران اور عراق سے یونان تک ترکی کے پڑوس ممالک میں پھیلتا چلا جا رہا ہے۔ ایشیا اور یورپ کے سنگم پر واقعی ترکی میں اب تک اس وائرس سے متاثرہ کوئی کیس سامنے نہیں آیا لیکن حکومت مستقبل میں درپیش خطرات کو سمجھتی ہے اور…

تمباکو نوشی کے خلاف جنگ میں اگلا قدم، مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی

وزیر صحت فخر الدین خوجہ نے کہا ہے کہ ترکی کی تمباکو نوشی کے خلاف جنگ پورے زور و شور سے جاری ہے کیونکہ اب ملک بھر میں کاروں کے اندر تمباکو نوشی کرنے والوں پر نظر رکھی جا رہی ہے اور ساتھ ہی تمباکو نوشی کے خاتمے کے لیے نئے منصوبوں کا اعلان بھی…

عوام کی خوشی ہماری صحت پالیسیوں کا مرکز ہے، خاتونِ اوّل

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے حوالے سے ترکی کی کامیابی کی جانب توجہ مبذول کروائی اور کہا کہ "اس شعبے میں ہماری کامیابی کی وجہ 'سب سے پہلے انسان' کی اپروچ ہے۔ ہم 'سب…

ترکی کا نظامِ صحت دنیا میں مثالی ہے

ترک وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ ترکی کا نظامِ صحت دنیا میں مثالی ہے۔ ترکی میں ہیلتھ سروسز تقریباً 100 عوام کا احاطہ کرتی ہیں، فخر الدین کوجا نے جنیوا میں انادولو ایجنسی سے بات کرتے ہوئے ہیں۔ ترکی اس عرصے میں 40 لاکھ شامی مہاجرین کو صحت…

ترکی کو دس بڑی عالمی معیشتوں میں سے ایک بنانا ہدف، رجب طیب ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے مرسین میں نئے ہسپتال کا افتتاح کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا "ترکی میں فراہم کی جانے والی طبی سہولتیں یورپ اور امریکا سمیت دنیا کی کئی جگہوں سے نظام اور معیار کے لحاظ سے بہت بہتر ہیں"۔ صدر رجب طیب ایردوان…