Browsing Tag
صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کی مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) کے چیئرپرسن کمال کلیچدار اولو کو قانون کی تجویز کے جواب میں، آئینی بنیادوں پر حجاب کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے مل کر ریفرنڈم کرانے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ یاد رہے کہ…
ترک قیادت روس اور یوکرائن کو میز پر لا سکتی ہے، صدر بیلاروس
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا ہے کہ وہ ترک ہم منصب کے ساتھ مل کر کوشش کر رہے ہیں کہ روس اور یوکرائن کے رہنماؤں کو میز پر لائیں جو اس وقت جنگ کے 7 ویں روز میں داخل ہو چکے ہیں۔
بیلا روس کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا…
یورپی یونین میں ہماری شمولیت ہی پریشان کن کیوں؟ صدرایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کی جانب سے یوکرائن کو بلاک میں شامل کرنے کیلئے دی گئی درخواست کو قبول کرنے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کو یوکرائن کی طرح ترکی کی ممبرشپ پر بھی حساسیت دکھانا چاہیے۔
دارالحکومت انقرہ میں…
عظیم اور طاقتور ترکی کا آفتاب بہت جلد طلوع ہو گا، صدرایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یقین رکھیں کہ ایک عظیم اور طاقتور ترکی کا سورج اپنے حقوق اور آزادیوں، سلامتی، امن، ثروت اور دولت کے ساتھ بہت جلد طلوع ہو گا
ہم خودکار اسلحہ بنانے والے تین بڑے ممالک میں ہیں، صدرایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم UAVs، UCAVs اور فائٹنگ UAVs کی پیداوار میں سرفہرست تین ممالک میں سے ایک ہیں۔ 2023ء میں اپنا خود کار جیٹ طیارہ نکالیں گے۔
صدر ایردوان کا قازق ہم منصب سے رابطہ اور اظہار یکجہتی
صدر ایردوان نے ترکش ریاستوں کی تنظیم کے رہنماؤں سے کہا کہ ہمیں اپنے قازق ہم منصب قاسیم جومرت توکایوف سے کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہیے
ترکی ایغور مسلمانوں کی چین میں آزادانہ زندگی کو اہمیت دیتا ہے، انہیں برابر کے شہری حقوق ملنا چاہییں،…
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پانگ سے ٹیلی فون کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی ایغور مسلمانوں کی چین میں آزادانہ اور پُرامن زندگی کو اہمیت دیتا ہے، انہیں برابر کے شہری ملنے چاہیں۔ صدر ایردوان اور صدر جن پانگ کے درمیان ٹیلی فون پر…
ترکی یورپی یونین سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ہے، صدر ایردوان کی انجیلا مرکل سے گفتگو
ترک صدر رجب طیب ایردوان اور جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کے درمیان سوموار کی شام ٹیلفونک رابطہ ہوا۔
صدارتی کمپلیکس سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ایردوان نے جرمن چانسلر کو بتایا کہ ترکی "ایک مثبت ایجنڈے کے ساتھ یورپی یونین کے…
ترکی نے ہمارے دور میں نہ صرف خطے بلکہ دنیا میں اپنا مقام بلند کیا ہے، ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ کے ڈسٹرکٹ سنجان میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "جو ترقی ہم نے جمہوریت اور معیشت کے میدانوں میں کی ہے وہ اہم ہے مگر ہمارے لیے ابھی ناکافی ہے۔ سیاست کو ترکی میں ایک طبقے کی جانب سے استعمال کیا گیا ہے،…
ترکی اپنی بھلائی کے لیے آئی ایم ایف کا باب بند کر چکا ہے، رجب طیب ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کی پارلیمانی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ترکی نے اپنی ہی بھلائی کے لیے مئی 2013ء میں آئی ایم ایف کا باب بند دیا تھا اور اب اسے کبھی نہیں کھولے گا۔ حتی کہ اب اس بارے میں بات کرنا جس نے ہم دوبارہ…