سارا جہاں ترک قیادت روس اور یوکرائن کو میز پر لا سکتی ہے، صدر بیلاروس ویب ڈیسک 3، مارچ 2022 0 بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا ہے کہ وہ ترک ہم منصب کے ساتھ مل کر کوشش کر رہے ہیں کہ روس اور یوکرائن کے رہنماؤں کو میز پر لائیں جو اس وقت جنگ کے 7 ویں روز میں داخل ہو چکے ہیں۔ بیلا روس کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا…