سرگرمیاں ترک صدر ایردوان کا برکینا فاسو کے ہم منصب کابورے کا صدارتی کمپلیکس میں استقبال ویب ڈیسک 11، اپریل 2019 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترک صدارتی کمپلیکس میں جنوبی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے ہم منصب کاربورے کا استقبال کیا۔ ملاقات سے قبل انہیں ایک سرکاری تقریب کے ذریعے خوش آمدید کہا گیا۔ ترکی اور برکینا کے قومی ترانوں کے بعد صدر کابورے کو گارڈ…