سرگرمیاں رجب طیب ایردوان کو مڈغاسکر کے اعلی قومی اعزاز سے نوازا گیا ویب ڈیسک 26، جنوری 2017 0 صدر رجب طیب ایردوان کو مڈغاسکر کے اعلی قومی اعزاز سے نوازا گیا۔ ﻣﮉغاﺳﮑﺮ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﮨﯿﺮﯼ نے صدر رجب طیب ایردوان کے ﺍﻋﺰﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪﮦ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ اعلی ترین قومی ایوارڈ سے نوازا۔ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ رجب طیب ایردوان…