Browsing Tag

صنعت

ترکی کی پہلی مقامی ساختہ گاڑی، صرف 4.8 سیکنڈز میں صفر سے 100 کلومیٹرز کی رفتار پر

ترکی کی پہلی مقامی طور پر تیار کردہ گاڑی کی اسمبلی لائن کا آغاز ہو چکا ہے اور استنبول میں پہلی بار اسے تجربے کے لیے سڑک پر بھی چلایا گیا ہے جہاں سب سے پہلے اس کی رفتار کا ٹیسٹ کیا گيا ہے۔ یہ گاڑی بنانے والے ترکی کے آٹوموبائل جوائنٹ وینچر…

ترکی کی پہلی الیکٹرک کار جرمنی کے ذریعے یورپی مارکیٹوں تک پہنچے گی

ترکی کے آٹوموبائل انٹرپرائز گروپ (TOGG) کی تیار کردہ ملک کی پہلی مقامی اور مکمل طور پر الیکٹرک گاڑی کے ابتدائی ماڈلز 2022ء کے اختتام تک پیداواری مرحلے میں ہوں گے اور ملکی مارکیٹ میں پیش کر دیے جائیں گے۔ صنعتی ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر…

ہمارا ہدف ترکی کو انڈسٹری 4.0 کا مرکز بنانا ہے، صدر ایردوان

چوتھے صنعتی انقلاب کے لیے ترکی کے مرکز کے افتتاح کے موقع پر ایک وڈیو پیغام میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہمارا ہدف ترکی کو اپنے قومی ٹیکنالوجی منصوبے کے مطابق چوتھے صنعتی انقلاب کی مصنوعات اور ٹیکنالوجیز کے لیے تیار کرنا ہے۔"…

آٹوموٹِو مارکیٹ کی کارکردگی نے 10 لاکھ کاروں کی سالانہ فروخت پر واپسی کا اشارہ دے دیا

گاڑیوں کے فروخت کے بہترین سالوں جیسی ماہانہ کارکردگی ظاہر کرکے آٹوموٹو مارکیٹ نے اشارہ دے دیا ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر دس لاکھ یونٹوں کیس پر پہنچ رہے ہیں۔ مسافر کار اور لائٹ کمرشل گاڑیوں کی فروخت میں تقریباً دو گنی ہوگئی، جو آٹوموٹو ڈسٹری…

گذشتہ ماہ ترکی کی صنعتی پیداوار میں 7.3فیصد اضافہ

ترک ادارہ شماریات (ترک سٹیٹ) نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ (اکتوبر)میں ترکی کی سالانہ صنعتی پیداوار میں 7.3فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ترک سٹیٹ کے مطابق اکتوبر میں باقی تینوں شعبوں کے مقابلے میں صنعتکاری کی پیداواری…

زرعی اور صنعتی ترقی کے لیے ترکی، پاکستان میں دو ٹیکنالوجی پارک بنائے گا

زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی کے لیے ترکی پاکستان میں دو ٹیکنالوجی پارک بنائے گا۔ ان میں سے ایک پارک پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بنایا جائے گا جبکہ دوسرا پاکستان بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بنایا جائے گا۔ اس سلسلے…