Browsing Tag

صومالیہ

کروناوائرس کے خلاف مدد کے لیے ترکی کی صومالیہ کے لیے امداد

ترکی نے کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے میں صومالیہ کی مدد کے لیے ترکی میں بنے نئے وینٹی لیٹرز اور طبی امداد پر مشتمل شپمنٹ بھیج دی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے بنے وینٹی لیٹرز صدر رجب طیب ایردوان کے الفاظ میں "صومالی بھائیوں کے لیے زندگی بنیں…

ترکی واحد ملک تھا جس نے صومالیہ میں ظلم پر اپنی انسانی ذمہ داری پوری کی، ایردوان

مختاروں کی چالیسویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے ترکی کے بلقان سے افریقہ تک مختلف ممالک کے ساتھ مشترکہ تاریخی اور ثقافتی تعلقات پر بات کرتے ہوئے کہا: "انقرہ کے مشرق اور شمال کے سارے جغرافیےہمارا آدھا دل ہے اور جنوب اور مغرب کے…

ٹیکا نے صومالی ماہی گیروں میں جدید ماہی گیری کے آلات تقسیم کیے

ترک رابطہ و تعاون ایجنسی ٹیکا نے صومالی ماہی گیروں میں جدید ماہی گیری کے آلات تقسیم کیے۔ ﺻﻮﻣﺎﻟﯿﮧ ﮐﮯ ﺩﺍﺭ ﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻣﻮﻏﺎ ﺩﯾﺸﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﺗﺮﮎ ﺳﻔﯿﺮ اوّلغان بیکر ﻧﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺮﺳﯿﻞ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ منصوبے ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮈﺍﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ…