Browsing Tag

ضراب کیس

ترکی کا ضراب کیس پر امریکا کے خلاف اقوام متحدہ جانے کا فیصلہ

ڈیلی صباح کے مطابق ترکی نے ایرانی نژاد ترک باشندے رضا ضراب کے خلاف امریکا میں چلنے والے مقدمے کے خلاف اقوام متحدہ میں درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سونے کے تاجر رضاضراب کو 2016ء مارچ میں امریکا پہنچنے پر میامی سے گرفتار کیا گیا تھا…