سرگرمیاں ترکی دنیا کا ایک ایسا ملک بن چکا ہے جہاں صحت کی دیکھ بھال کے اہم مراکز ہیں، ایردوان ویب ڈیسک 16، مارچ 2018 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ڈاکٹرز ڈے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "باقی تمام شعبوں میں ترقی کی طرح۔ ترکی نے طبی شعبے میں بھی اپنے دوستوں اور تمام انسانیت کے لیے ترقی کی ہے۔ ہم ایک ایسے مقام پر پہنچے ہیں جہاں عالمی کمیونٹی سے مریضوں…