خبریں "ترک شاہین” ترکی کی معیشت کا نیا باب کھولے گا ویب ڈیسک 27، جنوری 2017 0 برصا میٹروپولیٹن میئر رجب الطاف نے کہا ہے کہ نئے دیسی ساختہ طیارہ کی پیداوار کا آغاز ترکی کے لیے ایک نیا باب کا آغاز کرے گا۔ نئے طیارہ ترک شاہین کی پیداوار بہت جلد ینی شہر ایئرپورٹ برصا سے شروع کی جا رہی ہے۔ میئر نے کہا کہ غوکچان گروپ نے…