خبریں ایردوان کی ناٹو مشقوں سے دستبرداری کی دھمکی، ناٹو نے معافی مانگ لی ویب ڈیسک 17، نومبر 2017 0 ترکی نے ناٹو مشقوں سے اپنے 40 دستوں کو نکالنے کی دھمکی اس وقت دی ہے جب ترک صدر رجب طیب ایردوان کے نام اور ترکی کے بانی مصطفےٰ کمال اتاترک کی تصویر کو ناروے میں ہونی والی مشقوں کے دوران "دشمنوں کے چارٹ" میں شامل کر دیا گیا۔ ترک صدر رجب…