Browsing Tag

عائشہ

ننھی عائشہ کے آنسو بالآخر ایردوان تک پہنچ گئے، صدارتی کمپلیکس بلا لیا

گذشتہ دنوں ترک صدر رجب طیب ایردوان نے وسط ترکی کے مرکزی شہر یوزگت کا دورہ کیا۔ چار سالہ ارمک عائشہ نامی ایک ننھی بچی صدر ایردوان سے ملنے کے لیے کوشش کرتی رہی لیکن مل نہ سکی۔ اور ترک صدر دورہ مکمل کر کے واپس انقرہ چلے گا۔ ننھی ارمک…