Browsing Tag

عارف علوی

تمام شعبوں میں پاک-ترک دو طرفہ تعلقات بہتر بنائے جا سکتے ہیں، صدرِ پاکستان

صدرِ پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کو تجارت، دفاع اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے کئی مواقع میسر ہیں اور پاکستان ترکی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششیں جاری رکھے گا۔ ایوانِ صدر سے جاری ہونے…

ترک برّی افواج کے کمانڈر امید دوندار کے لیے پاکستان کا اعلیٰ اعزاز نشانِ امتیاز

صدرِ پاکستان عارف علوی نے ترکی کی برّی افواج کے کمانڈر جنرل امید دوندار کو پاکستان کے ایک اعلیٰ اعزاز 'نشانِ امتیاز' سے نوازا ہے۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی خصوصی تقریب میں کئی اہم سوِل اور فوجی شخصیات نے شرکت کی کہ جن میں پاکستان کے لیے…

صدر ایردوان کی صدرِ پاکستان عارف علوی سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان پاک-ترک اعلیٰ سطحی تزویراتی تعاون کونسل کے چھٹے اجلاس کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں کہ جہاں انہوں نے صدرِ پاکستان عارف علوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ امورِ خارجہ مولود چاؤش اوغلو، وزیر توانائی و قدرتی وسائل…

انقرہ میں ترکی کی معروف شخصیات کو پاکستان کے اعلیٰ قومی اعزازات دینے کی تقریب

ترکی کے لیے پاکستان کے سفیر جناب محمد سائرس سجاد قاضی نے آج انقرہ میں ہونے والی ایک باوقار تقریب میں ترکی کی دو معروف شخصیات کو پاکستان کے اعلیٰ ترین قومی اعزازات سے نوازا۔ صدرِ پاکستان نے معروف سیاست دان اور ترکی کی قومی اسمبلی کے سابق…