ترجمان ترکی کے عفرین آپریشن پر عالمی برادری کا ردعمل عمومی طور پر مثبت ہے، صدارتی ترجمان ویب ڈیسک 4، فروری 2018 0 ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے شامی علاقے عفرین میں شروع کیے جانے والے آپریشن شاخ زیتون پر عالمی برادری کا ردعمل مثبت ہے۔ استنبول میں غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابراہیم قالن نے کہا کہ آپریشن کو پندرہ روز…