خبریں ترکی کے جی ڈی پی میں نمو کا رحجان، عالمی بینک کی رپورٹ ویب مدیر 6، جنوری 2021 0 عالمی بینک نے 2020ء کے لیے ترکی کی کُل مقامی پیداوار (جی ڈی پی) میں نمو کا رحجان ظاہر کیا ہے۔ ادارے کی نئی گلوبل اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق ترک معیشت 2020ء میں 0.5 فیصد بڑھی ہے، جبکہ جون میں اندازہ لگایا گیا تھا کہ یہ 3.8 فیصد تک سکڑے گی۔…