Browsing Tag

عامر خان

عامر خان نئی فلم کے لیے ترکی کے شہر ادانا میں

معروف بھارتی اداکار عامر خان اپنی نئی فلم "لال سنگھ چڈھا" کی شوٹنگ کے لیے ترکی کے جنوبی شہر ادانا میں موجود ہیں جہاں انہوں نے شوٹنگ کے لیے مختلف مقامات کا جائزہ لیا ہے۔ اس موقع پر پرستاروں نے بالی ووڈ اسٹار کا زبردست خیر مقدم کیا۔ اس سے…

بھارتی اداکار عامر خان کی رجب طیب ایردوان سے ملاقات

معروف بھارتی اداکار عامر خان ترک صدارتی کمپلیکس آئے جہاں صدر رجب طیب ایردوان نے انہیں خوش آمدید کہا اور ترکی کے دورے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ عامر خان ترک وزارت سیاحتی و ثقافتی امور کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ترکی آئے جہاں انہوں نے…