کالم ترک ریفرنڈم سے یورپ کی بادشاہتیں لرزہ براندام – عبید اللہ عابد غلام اصغر ساجد 28، مارچ 2017 0 مغرب کے قوم پرست طبقات ترکی کے خلاف نفرت اور تعصب کا بدترین مظاہرہ کررہے ہیں، افسوسناک امر یہ ہے کہ وہاںکے حکمران بھی اس نفرت انگیز لہر میں پورا حصہ ڈال رہے ہیں۔ تاہم شاید وہ بھول رہےہیں کہ ترک قوم اپنی شناخت سے محبت کرنے میں یورپیوں سے…