خبریں نیوزی لینڈ: ترک صدارتی وفد کا مسجد النور، شہداء کے گھروں اور ہسپتال کا دورہ ویب ڈیسک 18، مارچ 2019 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان کی خصوصی ہدایات پر نیوزی لینڈ پہنچنے والے وفد نے مسیحی دہشتگرد کا نشانہ بننے والی مسجد النور اور شہداء کے گھروں کا دورہ کیا۔ وفد میں ترک نائب صدر فوات آکتائے اور ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو بھی شامل ہیں۔…