خبریں جب وہ بغاوت میں ناکام ہوتے ہیں تو عدالتوں کے ذریعے چالیں چلتے ہیں، ایردوان ویب ڈیسک 21، نومبر 2017 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ریزا سراف کیس (ایک ترک بزنس مین جو امریکی جیل میں ہے اور اس پر کیس چل رہا ہے) کو ترکی میں 17 سے 25 دسمبر 2013ء کی سازش کے ہم پلہ قرار دیا ہے جس کا نشانہ حکومتی ورزاء اور بڑے بزنس مین بنائے گئے۔ آق پارٹی کے…