خبریں شمالی عراق: قندیل میں موجود ترک دفاعی قوت سنجار اور مخمور تک پھیل سکتی ہے ویب ڈیسک 9، جون 2018 0 ترکی نے شمالی عراق میں جاری فوجی آپریشن میں 'پی کے کے' لیڈرشپ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے سنجار اور مخمور کے علاقوں تک پہنچنے کے لیے بھی معاہدے پر دستخط کر لیے ہیں۔ جمعرات کے روز ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اگر عراقی مرکزی حکومت اور…