خبریں صدر رجب طیب ایردوان کا دورہ سعودی عرب متوقع ویب ڈیسک 27، اپریل 2022 0 ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوان کا جمعرات کے روز دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ یہ دورہ ان کوششوں کا تسلسل ہو گا جس میں ترکی، اپنی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے مختلف ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات بحال کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔…