Browsing Tag

عفرین آپریشن

آپریشن شاخ زیتون کی کامیابی کے پانچ دن بعد اس پر فلم لانچ ہو گئی

ترک فوجیوں کے شامی صوبے عفرین میں آپریشن پر مبنی ایکشن فلم جمعہ کے روز سینما میں لانچ کی گئی۔ حیران کن طور پر عفرین میں صرف پانچ روز قبل ہی ترک فوج اپنے شامی اتحادیوں آزاد شامی فوج کے ساتھ داخل ہوئے تھے۔ بوردو فریلیلار 2: عفرین کے…

آپریشن شاخِ زیتون: مقدس آغاز، مقدس جنگ اور مقدس مقاصد، مگر کیسے؟

ترک ہمارے ماضی کی عظمت کا نشان ہیں، ہم سلطنت عثمانیہ میں ایک باوقار ملت اسلامیہ کی طرح زندہ رہے ہیں- موجودہ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے جہاں ترکوں کی روح کو بیدار کر دیا ہے وہیں ملت اسلامیہ میں امید کی شمع روشن کی ہے کہ ہم ایک پھر اِس عہد…

عفرین مرکز کا محاصرہ کر لیا، کسی وقت بھی داخل ہو سکتے ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک فوج نے شام کے شمال میں واقع عفرین کے مرکز کا محاصرہ کر لیا ہے اور اس میں داخلہ بہت قریب ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز آق پارٹی کی سیاسی اکیڈمی کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن شاخ زیتون…

امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی کا عسکری مقاصد میں کم سن بچوں کا استعمال، نئے ثبوت

شام میں امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی کی طرف سے کم سن بچوں کو عسکری مقاصد میں استعمال کرنے کے نئے ثبوت سامنے آئے ہیں۔ قطع نظر کہ عالمی قوانین اس عمل پر پابندی عائد کرتے ہیں۔ نئے ثبوت ترک فوج کی طرف سے سامنے آئے ہیں جو اس وقت وائے پی جی کے…

آپریشن شاخ زیتون: 3055 دہشتگرد ہلاک، ترک اور آزاد شامی فوج کی پیش رفت، ملٹری رپورٹ

جمعرات کے روز ترک ملٹری رپورٹ کے مطابق ترک فوج کے آزاد شامی فوج کے ساتھ شام کے علاقے عفرین میں جاری آپریشن زیتون میں 3055 دہشتگرد "بے اثر" ہو چکے ہیں۔ ترک فوج کی جانب سے "بے اثر” کا لفظ استعمال کرتی ہے جس میں گرفتار زندہ یا مردہ…

سو سال بعد خلافت عثمانیہ کے اہم اسٹریٹجک مقام "راجو” پر ترکی کا جھنڈا، فوجیوں نے عثمانی…

سرکاری دستاویز کے مطابق خلافت عثمانیہ کے عہد میں بغداد سے اناطولیہ ریلوے کے درمیان "راجو ٹاؤن" ایک اہم مقام کی حیثیت رکھتا تھا۔ پہلی جنگ عظیم اور ترکی کی جنگ آزادی کے دوران بھی دفاعی لحاظ سے یہ اہم مقام رہا۔ اناطولیہ بغداد ریلوے 1914ء…

ترک فوج کی عفرین کے جنگی میدان میں نماز جمعہ [وڈیو]

شام کے علاقے عفرین میں جاری آپریشن شاخ زیتون میں جمعہ کے روز ترک فوج کے دستوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔ نماز جمعہ کی ادائیگی جوائنٹ ٹاسک سنٹر میں ہوئی جہاں اسپیشل آپریشن یونٹس اور سیکیورٹی گارڈ پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں۔ وڈیو یہاں دیکھیں…

مشرقی غوطہ، ترکی اور عفرین آپریشن

مشرقی غوطہ میں شامی بربریت کی تاریخ میں جو دوسرا بڑا ظلم ہوا، ایک ہی دن میں 400 معصوم شامیوں کو شہید کر دیا گیا جن میں اکثریت بچوں کی تھی- ترکی اس کے محرکات اور منصوبہ سازوں سے بخوبی واقف ہے- وہ شام میں روس اور ایران کے ساتھ سفارتی…

صدر ایردوان اور شاہ سلمان کا فون پر آپریشن شاخ زیتون بارے تبادلہ خیال

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے عودی شاہ سلمان بن عبد العزیز کو منگل کی شب ٹیلی فون کیا جس میں آپریشن شاخ زیتون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فون کال میں ترک صدر نے سعودی شاہ سلیمان کو بتایا کہ آپریشن پی کے کے کی شامی شاخ پی وائے جی اور داعش کے…

عفرین آپریشن میں جنہوں ترک ہیلی کاپٹر گرایا، حساب دینے کے لیے تیار رہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے خبردار کیا ہے جنہوں نے ہفتہ کے روز شام کے علاقے عفرین میں جاری آپریشن شاخ زیتون کے دوران ترک ہیلی کاپٹر گرایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس کی بھاری قیمت چکائیں گے۔ ایردوان نے آق پارٹی استنبول کی صوبائی مشاورت اور…