Browsing Tag

عفرین

ہم دہشتگردوں کا اپنے دروازوں پر پہنچنے کا انتظار نہیں کر سکتے، ہم انہیں ان کی پناہ گاہوں میں ختم کر…

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے زونگلدک میں آق پارٹی کی ریلی اور بعد ازاں افطار پر مختصر خطاب کیا اور کہا، "ہم نے عفرین کے بعد باقی جگہوں سے دہشتگردوں کے پاک کرنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے ہیں۔ ہم تمام دہشتگردوں بشمول ان کے رہنماؤں سے 34 سال…

ترکی کی طرف سے عفرین کی تعمیر نو جاری، نیا ایمرجینسی ہسپتال کھول دیا

ترکی نے ترک فوج کے ساتھ عفرین کی تعمیر نو کا کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں 21 اپریل کو ایک ایمرجینسی ہسپتال کھول گیا جس میں زچہ بچہ، انٹرنل میڈیسن، فزیکل تھراپی اور ناک کان اور گلہ کی بیماریوں کے علاج کی سہولت موجود ہے۔ ہسپتال جندریس کے…

اسد کو ضرور رخصت ہونا ہوگا، ہم عفرین رجیم کے حوالے نہیں کریں گے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے بدھ کے روز اس بات پر زور دیا کہ بشار الاسد کو اقتدار چھوڑنا ہو گا۔ انہوں نے سیتا فاؤنڈیشن کی انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سیاسی مرحلے میں بشار الاسد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔…

ترکی کا روس کے کہنے پر عفرین، بشار الاسد کے حوالے کرنے سے انکار

سوموار کے روز روسی وزیر خارجہ نے ترکی سے مطالبہ کیا کہ روس نے عفرین میں ترکی کے آپریشن کی مخالفت نہیں کی لیکن اب انقرہ کو یہ خطہ دمشق میں قائم شامی رجیم کے حوالے کر دینا چاہیے۔ ترکی نے اس مطالبے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ ترک صدر رجب طیب…

ترک اور آزاد شامی فوج نے عفرین کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا

ترک فوج کے مطابق شام کے شمال مغربی خطے عفرین پر آپریشن شاخ زیتون کے نتیجے میں مکمل کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے۔ ترک فوج نے کہا ہے کہ عفرین کے خطے میں موجود تمام گاؤں دہشت گردوں سے پاک ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کے روز، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل…

عفرین میں لہراتا ترک پرچم – ڈاکٹر فرقان حمید

ڈاکٹر فرقان حمید پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے انقرہ یونیورسٹی سے ترک زبان میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 1994ء میں وہ نہ صرف انقرہ یونیورسٹی میں ماہر زبان تعینات ہوئے بلکہ ٹی آر ٹی کی اردو سروس کے لیے ترجمان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دینا…

حملہ ترکانہ، عفرین کی مثالی فتح – محمد شاکر

دنیا کے کسی بھی جنگ کا منطقی نتیجہ تباہی و بربادی ہی رہی ہے , قرآن نے اس حقیقت کو کچھ اس طرح بیان کیا ہے کہ "جب کوئی بادشاہ کسی ملک کے اندر داخل ہوتا ہے تو وہ فساد برپا کرتا ہے"، سورہ قریش میں اللہ نے قریش پر دو انعامات کا ذکر کیا ہے کہ "ہم…

عفرین آپریشن میں اسٹریٹجک اہمیت کا حامل راجو ٹاؤن دہشتگردوں سے آزاد

ترک فوج نے مقامی آزاد شامی فوج کی مدد سے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل راجو ٹاؤن کو پی کے کے کی شامی شاخ کرد دہشتگرد تنظیم وائے پی جی سے آزاد کروا لیا ہے۔ راجو ٹاؤن عفرین صوبے کے مرکز سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ آخری اطلاعات تک ترک…

منبج کے علاوہ دریائے فرات کا مشرقی علاقہ آزاد کرکے اس کے اصل مالکان کے حوالے کریں گے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ جب عفرین میں آپریشن مکمل ہو جائے گا، انقرہ مشرقی دریائے فرات اور منبج کے علاقے دہشتگردوں سے صاف کرے گا اور ان زمینوں کے اصل مالکان کے حوالے کرے گا۔ انہوں نے کہا، "منبج کے اصل مالکان کون ہیں؟ عرب،…

عفرین میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر بے چین ہونے والے غوطہ کے شیطانی قتل عام پر بے حس رہتے ہیں،…

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ میں آق پارٹی کے صوبائی عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عفرین میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر بے چین ہونے والے غوطہ کے شیطانی قتل عام پر بے حس رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا، "اس عمل میں ہمیں سب سے زیادہ…