Browsing Tag

عمران خان

ترکی اور پاکستان مشترکہ ٹیلی وژن سیریز ترک لالا بنائیں گے

پاکستان اور ترکی مشترکہ طور پر ایک تاریخی ٹیلی وژن سیریز بنانے پر غور کر رہے ہیں۔ ترکی کے معروف ڈائریکٹر کمال تیکدین اور ان کی ٹیم کے ساتھ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور اس پروپوزل پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکی کی معروف…

پاکستان ‏FETO کے خلاف ترکی کے ساتھ ہے، وزیر اعظم عمران خان کا 15 جولائی پر پیغام

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے 15 جولائی 2016ء کی ناکام بغاوت کے چار سال مکمل ہونے پر ایک مرتبہ پھر پاکستان کی بھرپور تائید اور ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان بدستور ترکی کے ساتھ کھڑا ہے اور گولن دہشت…

بھارتی مظالم کے خلاف آواز: وزیراعظم پاکستان عمران خان، ترک صدر رجب طیب ایردوان کے مشکور

وزیراعظم پاکستان عمران خان، ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی جانب سے مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف آواز بلند کرنے پر مشکور ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…

پاکستان ترکی کو سی پیک منصوبوں میں شرکت کی دعوت دے گا، وزیر اعظم پاکستان

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ امریکا-ایران کشیدگی کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں تناؤ کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں کی گئیں۔ "ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے کشیدگی گھٹانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے اور جنگ کا رُخ موڑ دیا ہے۔ انادولو…

کشمیر لاک ڈاؤن کا خاتمہ خون خرابے پر ہوگا، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم پاکستان نے اقوامِ عالم کو کشمیر میں خون خرابے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں 80 لاکھ کشمیریوں کے ساتھ "جانوروں جیسا سلوک" کیا جا رہا ہے۔ اگست کے اوائل میں نئی دہلی کی جانب سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو بالائے طاقت رکھتے…

وفاقی کابینہ نے پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے پاکستان اور ترکی کے مابین اشتراک کو مضبوط کرنے کے لیے پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کی خصوصی مشیر برائے اطلاعات و…

مسئلہ کشمیر: عمران خان بھی لیڈر بن سکتے ہیں – انصار عباسی

بھارت کشمیر کو ہڑپ کر گیا۔ اگرچہ میرا ایمان ہے کہ بھارت کو یہ کارروائی بہت مہنگی پڑے گی اور آزادیٔ کشمیر کی جدوجہد میں مزید تیزی آئے گی لیکن گلہ یہ ہے ہم کیا کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی بات کی تو ایسا لگا جیسے ہم نے دنیا فتح کر…

وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے ترک صدر ایردوان کو خراجِ تحسین

ترک صدر رجب طیب ایردوان کو اُن کی متحرک قیادت پر سراہتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان ملک کو سنگین معاشی حالات سے نکالنے کے لیے ان کے نقشِ قدم پر چلنا چاہتے ہیں۔ "ترکی کو 2002ء تک ان معاشی مشکلات سے بھی زیادہ سنگین حالات کا سامنا تھا…

وزیراعظم پاکستان نے پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم وَرک کے لیے پلان آف ایکشن کی منظوری دے دی

وزیر اعظم عمران خان نے سوموار کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم وَرک (SEF) کے لیے تفصیلی پلان آف ایکشن کی منظوری دے دی۔ اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کو حتمی صورت دینے اور اس پر باضابطہ دستخط کے لیے یہ پلان آف ایکشن…

ترک صدر ایردوان کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت تناؤ اور شام پر بات چیت

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے درمیان جمعہ کے روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان بھارت تناؤ کی پیش رفت اور شام کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ایشیاء کے دو ایٹمی طاقت رکھنے والے حریف…