پاک ترک دوستی عمر فاروق کورکماز کی پاکستان آمد پر ان کا تعارف ویب ڈیسک 25، اپریل 2018 0 عمر فاروق کورکماز اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں۔ وہ پاکستان میں ہونے والے کئی پروگرامات میں شرکت کر رہے ہیں۔ وہ کل مفتی تقی عثمانی سے ملے اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے پاک ترک دوستی کے حوالے سے پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس کے…