سرگرمیاں اسلام کے احکامات نہیں بدل سکتے، ایردوان نے اپنے بیان کی وضاحت کردی ویب ڈیسک 10، مارچ 2018 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کے احکامات نہ بدل سکتے ہیں اور نہ بدلیں گے۔ ان کے گذشتہ روز اسلام کو "تازہ ترین" بنانے کے بیان پر کٹر مذہبی طبقات کی طرف سے تنقید کا نشانہ گیا تھا۔ عالمی یوم نسواں پر…