خبریں استنبول بلدیہ کی طرف سے مریضور کی عیادت اور اخلاقی شفاء یابی کے تحفے ویب ڈیسک 13، نومبر 2017 0 استنبول بلدیہ منفرد سرگرمیوں کو رواج دینے میں مقبول ہے اور یہ سلسلہ تب سے چل رہا ہے جب پہلی بار ترک صدر رجب طیب ایردوان استنبول کے میئر منتخب ہوئے تھے۔ گزشتہ ماہ نماز فجر باجماعت پڑھنے والوں میں بائی سائیکل تقسیم کرنے کی روایت خاصی…