Browsing Tag

غزہ

غزہ میں 24 شہادتوں کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا فوج کو ‘مزید حملے’ کرنے کا حکم

اسرائیل کی جارحیت کو مزید بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے فوج کو فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ پر حملے جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ہفتے کے روز سے نیتن یاہو کی حکومت اور فوج کم از کم 24 فلسطینی شہریوں کو شہید…

غزہ کی پٹی میں انادولو ایجنسی، ترک امدادی تنظیموں کے دفاتر پر اسرائیل کا حملہ

غزہ میں انادولو ایجنسی اور ایک ترک امدادی تنظیم کے دفاتر کو اسرائیل کی جانب سے نشانہ بنایا گیا ہے، یوں اسرائیلی فوج کے شہری و رہائشی عمارات پر بلاامتیاز حملے جاری ہیں کہ جس میں 14 ماہ کا ایک بچہ اور ایک حاملہ خاتون شہید ہوئے۔ اسرائیلی…

اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والی 12 سالہ فلسطینی بچی، ترکی میں روبہ صحت

ترک میڈیا کے مطابق فلسطین سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ بچی مریم ابو معطر ترکی کے ایک اسپتال میں تیزی کیساتھ روبہ صحت ہے۔ وہ گزشتہ سال 30 مارچ کو غزہ میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی افواج کی فائرنگ کا براہ راست نشانہ بن کر شدد زخمی…

اسرائیل کی غزہ میں خونریزی نے اقوام متحدہ کو "زمین بوس” کر دیا ہے، ایردوان

رجب طیب ایردوان نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اقوام متحدہ غزہ کے واقعات میں "زمین بوس" ہو گئی ہے جہاں اسرائیلی فوج نے 60 سے زائد فلسطینی مظاہرین کو شہید کر دیا ہے اور امریکہ نے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کیا ہے۔ صدارتی کمپلیکس میں…

ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کا پاکستانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت…

ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے پاکستانی ہم منصب شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کال کی ہے اور غزہ میں ہونے والی اسرائیلی دہشتگردی پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے پاکستان ہم منصب کو جمعہ کے روز استنبول میں ترکی کی طرف سے بلائے جانے والے…

اسرائیل غزہ کے پرامن مظاہرین کے خلاف ممنوع اسلحہ استعمال کر رہا ہے، واچ ڈاگ

فلسطینی حقوق کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز، غزہ اور اسرائیلی بارڈر پر پرامن فلسطینی مظاہرین کے خلاف عالمی طور پر ممنوع اسلحہ استعمال کر رہی ہے۔ ایسام یونس جو کہ خود مختار کمشن برائے انسانی حقوق کے سربراہ ہیں کہتے ہیں کہ ،…

غزہ: ایردوان، بیت المقدس اور فلسطین نامی شیر کے بچے فروخت کے لئے پیش

مفلسی اور بے بسی کی تضویر غزہ کی ساحلی پٹی میں پرائیویٹ چڑیا گھر کے مالک نے شیر کے تین بچوں(جن میں سے ایک کا نام ترک صدر رجب طیب ایردوان کے نام پہ رکھا گیا ہے ) کو یہ کہتے ہوئے فروخت کے لئے پیش کر دیا کہ اب وہ انکے کھانے پینے کے اخراجات…

بیت المقدس پر کشیدہ صورتحال، اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری

ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی اعلان کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اور اسرائیلی فوج نے غزہ پر جیٹ طیاروں کے ذریعے بمباری کی ہے۔ خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ…

غزہ: حماس کے سیکیورٹی سربراہ قاتلانہ حملے میں بچ نکلے

غزہ کی وزارت داخلہ کے مطابق حماس کے زیر انتظام غزہ کی سیکیورٹی فورس کے سربراہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس سے وہ بچ نکلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کی داخلی سیکیورٹی فوج کے ڈائریکٹر جنرل توفیق ابو نعیم پر جمعہ کے روز اس وقت…

حماس کے نئے رہنما کی غزہ محاصرہ پر مصری حکام سے ملاقات

حماس کے نئے سربراہ اسماعیل ھنیہ مصر پہنچے اور مصری سرکاری حکام سے ملاقاتیں کیں- منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی معزولی کے بعد یہ حماس کا کسی سربراہ کا پہلا دورہ تھا- گزشتہ چند ماہ سے حماس مصر کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کر رہی…