سرگرمیاں یورپ تیزی سے نسل پرست اور فاسطائی پارٹیوں کے کھیل کا میدان بنتا جا رہا ہے، صدر ایردوان ویب ڈیسک 27، مارچ 2017 0 چھٹی ترک برطانوی تاتلیدل فورم اناطالیہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "سب کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ بعض یورپی ممالک کے رویہ جس صبر کے ساتھ ہم برداشت کر رہے ہیں اس کی کوئی حد بھی ہے۔ ہم 400 سال کے تعلقات کو اس لیے برداشت نہیں کر سکتے…