Browsing Tag

فتح اللہ گولن

ترکی میں جو بھی ملا، گولن کے خلاف بولتے ملا – پاکستانی صحافی کے مشاہدات

محمد عامر ہاشم خاکوانی، پاکستانی اخبار روزنامہ 92 سے وابستہ ہیں- وہ پاکستان کے ان صحافیوں میں شامل ہیں جو فتح اللہ گولن سے متاثر ہیں اور جنہوں نے 15 جولائی 2016ء کی فیتو بغاوت میں گولن کا بھرپور دفاع کیا تھا- حال ہی میں انہوں نے…

اسلام آباد: ترک سفارتخانے کی طرف سے 15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے شہداء کی یاد میں پروگرام

پاکستان میں ترک سفارت خانے نے جمعہ کے روز 15 جولائی 2016ء کو فتح اللہ گولن کے فوجی پیروکاروں کی ناکام بغاوت میں شہید ہونے والے ترک شہریوں کی یاد میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا- اسلام آباد سفارت خانے میں منعقدہ پروگرام میں…

فیتو ناکام بغاوت کیس میں 8 مزید فوجیوں کو عمر قید کی سزا

استنبول عدالت نے 15 جولائی 2016ء کی فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کی طرف سے ہونے والی بغاوت کی ناکام کوشش کے مزید 8 فوجی مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے- کیس میں نامزد 90 فوجی ملزمان نے استنبول گورنریٹ پر قبضہ کی کوشش کی تھی-…

فیتو گرفتاریوں کے بعد کوسوو وزیر اعظم کی طرف سے وزیر داخلہ اور انٹیلی جنس چیف برطرف، ایردوان کی سخت…

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کوسوو کے وزیر اعظم کو سخت تنقید کی جنہوں نے گذشتہ روز ترک انٹیلی جینس اور کوسوار انٹیلی جینس کی مشترکہ کاروائی کے ذریعے گرفتار ہونے والے فتح اللہ گولن کے ساتھیوں پر ردعمل میں اپنے ہی وزیر داخلہ اور انٹیلی جینس…

گولن کا ججوں کو گرفتار فیتو ممبران کی رہائی کا خط اب تک کا سب سے بڑا ثبوت ہے: استغاثہ

استنبول کے چیف پراسیکیوٹر عرفان فیدان نے جمعہ کے روز فتح اللہ گولن کے دستخط شدہ ججوں کے نام تمام فیتو ممبران کی رہائی کے لئے لکھی گئی درخواست کو ابتک کا سب سے ٹھوس ثبوت قرار دے دیا۔ جمعہ کے روز سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آنیوالے…

فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لیے امریکا کو سات بار درخواستیں بھیجی جا چکی ہیں

ترک وزیر انصاف عبد الحمید گل نے کہا ہے کہ اب تک اعتراضات کی درستگی اور ثبوتوں کے ساتھ سات مرتبہ امریکا سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کی درخواستیں ہو چکی ہیں۔ فتح اللہ گولن 15 جولائی 2016ء کی اس ناکام بغاوت کا مرکزی کردار تھا جس میں اس کے…

ترکی فیتو کے خلاف جنگ میں پاکستان کے تعاون کی قدر کرتا ہے

ﻧﺎﺋﺐ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺑﮑﺮ ﺑﻮﺯﺩﺍﻉ ﻧﮯ منگل کے روز ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺧﺒﺎﺭﯼ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ اور انقرہ میں پاکستانی سفیر محمد سائرس ساجد قاضی ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ۔ ﻧﺎﺋﺐ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺑﯿﮑﺮ ﺑﻮﺯﺩﺍﻉ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻗﺮﯾﺒﯽ…

گولن دہشتگرد تنظیم کی صدر ایردوان کو ایک بار پھر قتل کرنے کی کوشش ناکام

ترک میڈیا کے مطابق فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کے دو ممبر گرفتار ہوئے ہیں جو صدر رجب طیب ایردوان کو قتل کرنے کے منصوبے پر عمل کرنا چاہ رہے تھے۔ جمعہ کے روز گرفتار ہونے والے ان افراد کو ایک کار میں پکڑا گیا جو صدر ایردوان کے روٹ میں دخل…

انقرہ میں بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے والے مرکزی ملزمان کا اسٹینڈنگ ٹرائل شروع

منگل کے روز اکنچی ائیربیس سے منسلک مرکزی ملزمان کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ ائیربیس کو بغاوت کے دوران بطور ہیڈ کوارٹر استعمال کیا گیا اور ترک افواج کے چیف خلوصی آکار کو یہیں مبحوس رکھا گیا تھا- پندرہ جولائی 2016ء کو ہونے والی ناکام…

فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کے شر کو جڑ سے ختم کر دینا چاہیے، پاکستان قونصل جنرل

​ترکی اور پاکستان نے فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کے خلاف مشترکہ محاذ بنایا ہے جو ترکی کے 15 جولائی کی ناکام بغاوت میں پشت پر موجود تھی، یہ بات استنبول میں پاکستانی کونسل جنرل ڈاکٹر یوسف جنید نے ترک اخبار ینی شفق کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے…