Browsing Tag

فخر الدین کوجا

ترکی میں جرمنی، روس اور چین کی کرونا وائرس ویکسین کا تجربہ کرنے پر غور

ترکی کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تک فوری رسائی کے راستے تلاش کر رہا ہے۔ گو کہ ملک میں مقامی سطح پر ویکسین تیار کرنے کا کام بھی جاری ہے، لیکن ترکی دوسرے ملکوں سے ویکسین درآمد کرنے کے لیے بھی مذاکرات کر رہا ہے۔ وزیر صحت فخر الدین کوجا نے…

ترکی میں کرونا وائرس سے ہونے والی اموات 6,000 سے تجاوز کر گئیں

ترکی میں کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 6,000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق منگل کو مزید 20 اموات کے ساتھ ہی اس وائرس کے ہاتھوں جان دینے والے افراد کی تعداد 6,016 ہو گئی ہے جبکہ کُل رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 2,51,805 ہے۔…

ترکی میں کرونا وائرس سے مزید 19 اموات، صحت مند ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ کے قریب

ترکی میں 19 نئی اموات کے ساتھ کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5382 تک جا پہنچی ہے جبکہ صحت مند ہونے والے مریض 2 لاکھ تک پہنچ چکے ہیں۔ ٹوئٹر پر کرونا وائرس کے حوالے سے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہوئے وزیر صحت فخر الدین کوجا نے کہا…

کرونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، جانچ سخت کرنے کا حکم

وزارتِ داخلہ نے ترکی کے تمام 81 صوبوں کی انتظامیہ کو حکم دیا ہےکہ وہ بڑے پیمانے پر جانچ کا کام شروع کریں کیونکہ ملک میں COVID-19 کی روزانہ کیس کسی طرح 1,000 سے کم نہیں ہو رہے۔ ماسک پہنے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے جیسے قوانین کے سختی سے…

اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ترکی نے وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا ہے، وزیر صحت

وزیر صحت فخر الدین کوجا نے کہا ہے کہ ترکی کروناوائرس کی وباء کے خلاف جدوجہد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ پیش رفت کر رہا ہے اور اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ وائرس کا پھیلاؤ اب قابو میں ہے۔ بدھ کروناوائرس سائنس بورڈ کے ایک طویل اجلاس کے بعد…

ترکی میں کروناوائرس کے شکار افراد کی تعداد 10,000 سے تجاوز کر گئی

وزیر صحت فخر الدین کوجا نے بتایا ہے کہ ترکی میں COVID-19 کے شکار افراد کی تعداد بڑھتے ہوئے 10,287 ہو گئی ہے، جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد 168 تک جا پہنچی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 9,982 مریضوں کے ٹیسٹ لیے گئے کہ جن…

ترکی میں کروناوائرس سے پہلی موت کی تصدیق، مریضوں کی تعداد بھی 98 تک پہنچ گئی

وزیر صحت فخر الدین کوجا کے اعلان کے مطابق 51 نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد ترکی میں کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ملک میں کرونا وائرس کے ہاتھوں پہلی موت کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ…