عالم اسلام موساد نے ملائشیا میں فلسطینی انجینئر کو قتل کر دیا، خاندانی ذرائع ویب ڈیسک 22، اپریل 2018 0 ملائشی پولیس کے مطابق ایک فلسطینی مرد کو دو موٹر سائیکل سواروں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ نماز کے لیے مسجد کی طرف جا رہا تھا۔ فلسطینی خبر رساں اداروں کے مطابق اس فرد کی پہچان فلسطینی مزاحمتی جماعت حماس کے ایک بڑے عہدیدار کے رشتہ دار…