Browsing Tag

فوجی بغاوت

فوجی مارشل لاء کے بعد نیوزی لینڈ نے میانمار سے تعلقات منقطع کر دئیے

نیوزی لینڈ نے منگل کے روز میانمار کے ساتھ اعلی سطح کے فوجی اور سیاسی رابطوں کی معطلی کا اعلان کیا، جو میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد ملک کے فوجی حکمرانوں کو اکیلا چھوڑنے کا پہلا بڑا بین الاقوامی اقدام ہے۔ ان اقدامات پر بات کرتے ہوئے وزیر…

خونی ستمبر: ترکی 1980ء کی بغاوت کو یاد کرتے ہوئے

‏12 ستمبر 1980ء ترکی میں بغاوت کے طویل سلسلے میں محض ایک تاریخ ہے۔ ایک طاقتور فوجی نگرانی نے ملک بھر کو جمہوریت میں ان کی مداخلت کا عادی بنا دیا تھا، لیکن ان میں سے 1980ء کی بغاوت سب سے نمایاں اور سخت تھی۔ بغاوت جس نے لاکھوں لوگوں کی…

ترک جمہوریت کو پہنچنے والا پہلا دھچکا، 1960ء کی بغاوت کے شہداء کی یاد میں

تین سال پہلے کی حالیہ بغاوت کے مقابلے یہ زیادہ معروف تو نہیں لیکن سرگرمِ عمل افراد اور سیاست دانوں نے سوموار کو 1960ء کی بغاوت کے شہداء کو یاد ضرور کیا۔ وہ بغاوت کہ جس نے 59 سال پہلے عدنان میندریس کی حکومت کا خاتمہ کیا تھا اور جمہوریہ ترکی…

مراکش نے گولن دہشتگرد تنظیم فیتو سے منسلک اسکولز بند کر دئیے

مراکش کی وزارت تعلیم نے محمد فاتح گروپ کے نام سے فیتو کے تحت چلنےوالے تعلیمی اداروں کو بند کرنےکااعلان کیا ہے۔ مراکشی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہےکہ تمام اسکولز اور تعلیمی ادارے ، گروپ کے گولن دہشتگرد تنظیم کے ساتھ…

کیا 2017ء میں پاکستان، روس اور امریکا کے ساتھ ساتھ ترکی میں دوبارہ فوجی بغاوت ہو سکتی ہے؟

ایک پُر مزاح مگر حقیقت بھری روایت ہے "واشنگٹن میں کیوں کبھی فوجی بغاوت نہیں ہوتی؟" جواب "کیونکہ واشنگٹن ڈی سی میں کوئی امریکی سفارت خانہ نہیں ہے"۔ یہ جواب امریکی سفارت خانوں سے پردہ اٹھاتا ہے کہ جہاں یہ موجود ہوتے ہیں وہاں جمہوری…