سرگرمیاں صدر رجب طیب ایردوان نے اناطالیہ میں ترکی اور فن لینڈ کے مابین فٹ بال میچ دیکھا ویب ڈیسک 25، مارچ 2017 0 صدر رجب طیب ایردوان نے اناطالیہ میں ترکی اور فن لینڈ کے مابین 2018 فیفا ورلڈ کپ کوالیفائینگ گروپ اے فٹ بال میچ دیکھا۔ کھیل کے آغاز سے قبل صدر ایردوان لاکر روم میں گئے جہاں ترکی کی قومی فٹبال ٹیم سے ملاقات کی۔ میچ کے دوران وزیر…