Browsing Tag

فٹ بال

استنبول چیمپئنز لیگ 2023ء فائنل کا میزبان ہوگا

ترکی کا سب سے بڑا شہر استنبول 2023ء میں چیمپئنز لیگ فائنل کی میزبانی کرے گا، جس کا اعلان یوئیفا نے باضابطہ طور پر کر دیا ہے۔ فٹ بال باڈی نے یہ بھی بتایا ہے کہ چیمپیئنز لیگ، یوروپا لیگ اور یوروپا کانفرنس لیگ کے ‏2021-22ء اور ‏2022-23ء…

ترک فٹ بال ٹیم کے ساتھ بد سلوکی، ترکی کا یونان کے خلاف بھرپور احتجاج

ترکی کے معروف فٹ بال کلب غلطہ سرائے کی ٹیم کے ساتھ یونانی کسٹم حکام کے ناقص رویّے اور ایتھنز کے ہوائی اڈے پر ٹیم کے کرونا ٹیسٹ مسترد کرنے پر ترک وزارتِ خارجہ نے انقرہ میں موجود یونانی سفیر مائیکل کرسٹوس دیامیسس کو طلب کیا ہے اور اس واقعے کی…

ترکی، فٹ بال میچز میں تماشائیوں کو محدود شرکت کی اجازت مل گئی

ترکی اکتوبر میں ‏2020-2021ء پروفیشنل فٹ بال سیزن کے آغاز کے موقع پر تماشائیوں کی محدود تعداد کو اسٹیڈیمز میں آنے کی اجازت دے گا، جس کا اعلان ترک فٹ بال فیڈریشن (TFF) نے کیا ہے۔ نئے احکامات کے مطابق اسٹیڈیمز اپنی 30 فیصد گنجائش کو بھر…

ترک کھلاڑیوں کے فوجی سلیوٹ جشن پر تحقیقات، ترکی کی جانب سے یوئیفا کی مذمت

ترکی نے فوجی سلیوٹ کرنے پر فٹ بال کی یورپی گورننگ باڈی UEFA کی جانب سے ترک قومی فٹ بال ٹیم اور کلبوں سے امتیازی سلوک کی سخت مذمت کی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ میں کہا ہے کہ یوئیفا کو اپنے رویّے پر غور کرنا چاہیے۔ "جب ترکی اور ترک…

ایردوان نے ترک معذور فٹ بال ٹیم اور قومی ویل چیر باسکٹ بال کا استقبال کیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترک معذور فٹ بال ٹیم اور نیشنل ویل چیئر باسکٹ بال ٹیم کے اعزاز میں صدارتی استقبالیہ دیا۔ اس موقع پر قومی معذور فٹ ٹیم نے صدر ایردوان کو نمبر 1 جرسی کا تحفہ دیا جس پر رجب طیب ایردوان کا نام کندہ تھا۔

صدر ایردوان نے فینرباچ بمقابلہ ایس کے اسٹورم گراز فٹ بال میچ دیکھا

صدر رجب طیب ایردوان نے یویفا یورپا لیگ کے تیسرے کوائلیفائنگ سیکنڈ لیگ میچ فینرباچ بمقابلہ ایس کے اسٹورم گراز فٹ بال میچ دیکھا میچ کے بعد صدر ایردوان ڈریسک روم میں گئے اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

سیاست فٹ بال کی طرح ایک ٹیم گیم ہے، صدر رجب طیب ایردوان

استنبول میں پریمیئر سمٹ 2 سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "میں سمجھتا ہوں کہ سیاست اور فٹ بال بنیادی طور پر کئی مشترک پہلو رکھتے ہیں۔ کسی بھی کھیل کی طرح سیاست بھی مقابلہ اور ریس ہے۔ اس مقابلے کا پہلا مرحلہ انتخابات کی صورت میں آتا ہے…